Faraz Faizi

Add To collaction

15-Sep-2023 لیکھنی کی کہانی -شاہکار قلم پیج نمبر 5




آج کل معاشرے میں شوہروں کی نافرمانی عام ہوتی جارہی ہے دین اسلام بیویوں کی مکمل راہنمائی کرتا ہے کہ_شوہر کے تعلق سے خواتین کو اللہ سے ڈرنا چاہئے اور ان کے حقوق ادا کرنا چاہئے 


*_نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:_*

*_اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، اگر شوہر کے سر سے پیر تک زخم ہو جس سے خون و پیپ بہہ رہا ہو ، پھر عورت آگے بڑھکر اسے اپنی زبان سے صاف کرے تو بھی اسکے حق کو ادا نہ کر پائے گی_*


*_📓(صحيح الجامع:7725)._*

   14
0 Comments